بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.8°C
Sunday, 25 October 2026 | پاکستان: 15 جمادی الاول 1448

بھارت کی جارحیت کا آدھے گھنٹے میں جواب دیا گیا: خالد مقبول صدیقی

Sunday, 18 May, 2025

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بھارت کی جارحیت کا آدھے گھنٹے میں جواب دیا گیا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے مسجدوں، بستیوں اور کھیتوں پر حملہ کیا۔ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی ملی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت کا خطے کی ٹھیکیداری کا منصوبہ زمیں بوس ہو گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *