بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.8°C
Thursday, 25 June 2026 | پاکستان: 10 محرم 1448

ہنگو، تلخ کلامی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

Wednesday, 11 June, 2025

ہنگو کے علاقے توغسرائے میں تلخ کلامی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ہنگو پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص زخمی ہوا ہے۔
ایس ڈی پی او کے مطابق پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے، جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔پولیس نے لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *