بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

اسرائیل کے ایران کے مختلف علاقوں میں حملے

Saturday, 14 June, 2025

ایران کے مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں اسرائیلی حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے تبریز، لرستان، ہمدان اور کرمانشاہ کے کچھ علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
ایران کے شمال مغربی شہروں میں اہم دفاعی تنصیبات اور فوجی اڈے واقع ہیں۔تبریز، خرمآباد، کرمانشاہ اور دیگر علاقوں میں ایران کا دفاعی نظام فعال کردیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *