اسلام آباد – قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے 2 جولائی کو تہران جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر غالب نے سردار ایاز صادق کو نماز جنازہ میں شرکت کی خصوصی دعوت دی جس کا باضابطہ دعوت نامہ بھی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ 3 جولائی کو ادا کی جائے گی جس میں مختلف ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کی شرکت متوقع ہے۔
سپیکر سردار ایاز صادق نماز جنازہ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور اہم تقریب میں ملک کی شرکت سے آگاہ کریں گے۔






تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں