بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.8°C
Tuesday, 14 July 2026 | پاکستان: 29 محرم 1448
ایرانی قیادت کی پہلی اور دوسری سطح ختم ،ٹرمپ کا آج بھی ایران پر مزید سخت حملوں کا اعلان

ایرانی قیادت کی پہلی اور دوسری سطح ختم ،ٹرمپ کا آج بھی ایران پر مزید سخت حملوں کا اعلان

Tuesday, 14 July, 2026

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید سخت کارروائیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملے آج بھی جاری رہیں گے اور ایران کو بھاری نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔
وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت ایک آزمائش تھی لیکن تہران اس پر عمل کرنے میں ناکام رہا۔ GeographicReferenceانہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا تیزی سے ایرانی فوجی صلاحیتوں کو نشانہ بنا رہا ہے جبکہ آبنائے ہرمز سے متعلق ایران کی استعداد کو بھی محدود کیا جا رہا ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ امریکا آج رات بھی ایران پر حملے کرے گا تاہم ان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں کسی معاہدے کا امکان موجود ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *