بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.8°C
Tuesday, 29 September 2026 | پاکستان: 18 ر بیع الثانی 1448
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم تبدیل

لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم تبدیل، راتیں ٹھنڈی ہونے لگیں

Tuesday, 29 September, 2026

لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ شروع ہوگیا جبکہ موسم میں تبدیلی کے اثرات کے سبب دن کی نسبت راتیں ٹھنڈی ہونے لگیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، تاہم شہر کا موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کر لیا گیا ہے۔

لاہور میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ بارش کے امکانات کم ہیں۔محکمہ موسمیات کی اعداد و شمار کے مطابق ہوا کی رفتار کو تین کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کرلیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد تک جا پہنچا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *