بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.2°C
Tuesday, 29 September 2026 | پاکستان: 18 ر بیع الثانی 1448
ایران جوہری ہتھیارحاصل کرنے کی کوشش کر رہا یہ اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے، حسین محبی

ایران جوہری ہتھیارحاصل کرنے کی کوشش کر رہا یہ اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے، حسین محبی

Tuesday, 29 September, 2026

ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب حسین محبی نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے یہ اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔

ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب حسین محبی تہران میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہاامریکی حکمران اپنے ہی عوام سےبہت سےجھوٹ بولتےہیں،جب ہم مرگ برامریکاکانعرہ لگاتےہیں تو یہ امریکی پالیسیوں پر تنقید ہےامریکی عوام کی ہلاکت نہیں، اس لیے ہم نے امریکی عوام سے حقیقت پسندانہ انداز میں بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نےکہاکہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس کےموقع پر ایرانی وفدکوذرائع ابلاغ کے مناسب وسائل میسر نہیں تھےاس لیے اپنا پیغام امریکی عوام تک واضح انداز میں نہ پہنچا سکے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *