بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.7°C
Tuesday, 29 September 2026 | پاکستان: 18 ر بیع الثانی 1448
خام تیل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

Tuesday, 29 September, 2026

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

امریکی خام تیل کی قیمت میں 1.60 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد فی بیرل قیمت 94.08 ڈالر ہوگئی۔برطانوی خام تیل کی قیمت 1.84 فیصد اضافے کے بعد 107.20 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب اماراتی مربان خام تیل کی قیمت میں 3.38 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے بعد قیمت 116.90 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *