بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.4°C
Friday, 09 October 2026 | پاکستان: 28 ر بیع الثانی 1448
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم

ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم

Friday, 9 October, 2026

تہران: ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے واضح کیا ہے کہ ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا اور نہ ہی اپنا افزودہ یورینیم کسی دوسرے ملک کے حوالے کرے گا۔

اپنے محمد اسلامی کا کہنا تھا کہ ایرانی جوہری تنصیبات کے حوالے سے امریکا کی دھمکیاں کوئی نئی بات نہیں، ایران اپنے جوہری پروگرام سے متعلق مؤقف پر قائم ہے۔

ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ نے مزید کہا کہ یورینیم افزودگی جوہری عمل کا لازمی حصہ ہے، ایران اس عمل کو جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اپنے افزودہ یورینیم کو کسی کے حوالے نہیں کرے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *