بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 29 September 2026 | پاکستان: 18 ر بیع الثانی 1448

اداریہ

انتونیوگوتریس کاالزام

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کا یہ الزام کہ بگ آئل نے فضا کو “کھلے گٹر” کے طور پر برتا ہے،غیر معمولی طور پر دو ٹوک سفارتی زبان ہو سکتی ہے،لیکن بنیادی الزام کو مسترد کرنا مشکل ہوتا

« مزید پڑھیں

فلسطین توجہ کا مرکز

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ تشدد اور مغربی کنارے میں انتہا پسند یہودی آباد کاروں کی جانب سے مچائی جانے والی تباہی و بربادی کے باعث،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موجودہ اجلاس کے دوران صیہونی ریاست کو کئی ممالک

« مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مذاکرات، وزارتِ منصوبہ بندی کو شامل کیا جائے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈکا پروگرام پوری حکومت کا ایک مشترکہ پروگرام ہے جس میں وفاقی اور صوبائی اداروں کے ساتھ ساتھ پلاننگ کمیشن/وزارتِ منصوبہ بندی بھی شامل ہوتی ہے۔اس بات کا اعادہ ایک ایسے پریس ریلیز میں کیا گیا جو

« مزید پڑھیں

غیر قانونی امیگریشن میں کمی

پاکستان سے یورپ میں غیر قانونی امیگریشن میں 64 فیصد کمی قابلِ تعریف کامیابی ہے ، خاص طور پر مسئلے کے پیمانے اور حکام کو دستیاب محدود وسائل کے پیش نظر۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ یہ کمی

« مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت کے لئے اصولوں کی ضرورت

OpenAI، Anthropic اور Google کا مشترکہ طور پرمصنوعی ذہانت کے معیارات طے کرنیوالا ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ،انتہائی تیز رفتاری سے آگے بڑھنے والی اس ٹیکنالوجی کے ساتھ جڑے خطرات کا ایک واضح اعتراف ہے۔اس غیر معمولی دوڑ میں شامل

« مزید پڑھیں

سرکاری ملکیتی اداروں کی مالی حالت

اطلاعات کے مطابق سرکاری ملکیتی اداروںکی مالی حالت تیزی سے بگڑ رہی ہے، کیونکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ان اداروں سے حاصل ہونیوالی خالص مالیاتی آمدنی گر کر اپنی سابقہ سطح کے دسویں حصے پر آ

« مزید پڑھیں

مذاکرات کی ضرورت

یمن میں صورتحال بدستور انتہائی کشیدہ ہے اور اس میں خطے میں وسیع تر فوجی تصادم کے ساتھ ساتھ عالمی معاشی افراتفری کو جنم دینے کی صلاحیت موجود ہے؛ایسے میں پاکستان نے سعودی عرب اور حوثیوں کے تنازع پر متوازن

« مزید پڑھیں