پاکستان کی مثبت کوششوں سے بڑی پیشرفت
ایران امریکہ کشیدگی کے دوران ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔پاکستان سنجیدگی کے ساتھ کوشش کر رہا تھا کہ ایران امریکہ کشیدگی کو کم کیا جا سکے اور وہ اس میں کسی حد تک کامیاب بھی ہو گیا ہے۔اب ٹرمپ نے ایران کے ساتھ دو ہفتے کی جنگ بندی کے معاہدے کا اعلان کر دیا […]
