مریم نواز اور اس کی میڈیا ٹیم کی کامیابی
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی نے اپنی میڈیا ٹیم کے ساتھ مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سوشل میڈیا ٹیم حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے تو میں اس سوچ میں پڑ گیا کہ صوبہ خیبرپختونخوا کے برعکس پنجاب میں صورتحال کتنی مختلف ہے۔ جدید سیاست ونئے […]