علاقائی

کراچی کو مجرموں کا شہر نہیں بننے دیں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ شہر کو مجرموں کا شہر نہیں بننے دیں گے، میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے، ہم سب مل کر اس صوبے، اس شہر کے لیے کام کریں گے نوجوان ہمارے ساتھ ہیں۔کراچی کے علاقے گارڈن شو مارکیٹ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری 24 ویں سحری کرنے پہنچے […]

Read More
علاقائی

مردم شماری میں مجھے، میرے خاندان کو نہیں گنا گیا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مردم شماری کے دوران اب تک مجھے اور میرے خاندان کو نہیں گنا گیا۔کراچی میں گورنر سندھ سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، مردم شماری اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔کامران ٹیسوری کا […]

Read More
علاقائی

یوم علیؓ، ضابطہ اخلاق کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے، DG رینجرز سندھ

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے یوم علیؓ کے مرکزی جلوس کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور حکم دیا کہ ضابطہ اخلاق کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے۔سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے 21 […]

Read More
علاقائی

پارلیمنٹ کیوں گئے؟ جسٹس فائز عیسیٰ کی برطرفی کیلیے درخواست دائر

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بار نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج کرائی ہے جس میں انہیں عہدے سے ہٹانے کی استدعا کی گئی ہے۔ گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بار نے موقف اپنایا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل جسٹس قاضی فائز عیسی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے، جسٹس قاضی فائز […]

Read More
علاقائی

کراچی کی 6یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے کراچی کی 6یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی روکنے کے حکم میں 19 اپریل تک توسیع کر دی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے جماعت اسلامی کی دوبارہ گنتی روکنے کی درخواست پر سماعت کی۔ جماعت اسلامی کی جانب سے وکیل قیصر امام اور حسن جاوید شورش جبکہ الیکشن کمیشن کی […]

Read More
علاقائی

پروفیسرساوند قتل کیس؛ آپریشن کیلیے رینجرز کی ضرورت ہے، آئی جی سندھ

کندھ کوٹ: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ پروفیسر اجمل ساوند ہائی پروفائل کیس ہے، کیس میں مطلوب ملزمان جلد گرفتار کیے جائیں گے جبکہ سندھ کے کچے میں انٹلی جنس آپریشن کا مکینزم بنا لیا ہے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پولیس کے پاس دو راستے ہیں […]

Read More
علاقائی

1970 کے بعد سے مردم شماریوں میں شہری سندھ کو کم دکھایا جارہا ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ 1970 کے بعد جتنی مردم شماریاں ہوئیں ان میں سندھ کے شہری علاقوں کی آبادی کو کم دکھایا جا رہا ہے۔ کراچی میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کو اگر کوئی بچا سکتا ہے […]

Read More
علاقائی

طلبا میں چیٹ جی پی ٹی کا بڑھتا استعمال ایچ ای سی کے لیے دردسر بن گیا

کراچی: انسانی طرز پر رد عمل دینے والے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے نئے پروگرام ”جی پی ٹی ماڈل“نے سائنسی و غیرسائنسی شعبوں میں تہلکہ مچادیا ہے اور اس کے بعض منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے سرجوڑلیے ہیں۔اس ماڈل میں سوالات کے جوابات دینے،موضوعات پر تبصرہ کرنے اور آرٹیکل، […]

Read More
علاقائی

سپریم کورٹ ایک دوسرے کیخلاف فیصلے دینے لگی، ایسے حالات کبھی نہیں رہے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ایک دوسرے کے خلاف فیصلہ دے رہی ہے، ایک فیصلے کے خلاف دوسرا فیصلہ پانچ منٹ میں سنا دیا۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ایسے حالات پاکستان میں کبھی نہیں […]

Read More
علاقائی

ایم کیو ایم کا کراچی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادر آباد میں رابطہ کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں ملک کی موجودہ صورت حال اور سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں اراکین کی آرا کو […]

Read More