بلوچستان نے شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کے 40 کنٹینرروانہ کردیے
کراچی: حکومت بلوچستان نے شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے خوراک و دیگر امدادی سامان پر مشتمل 40 کنٹینر روانہ کردیے۔ تفصیلات کے مطابق شام کے 10 ہزار سے زائد زلزلہ زدگان کے لیے حکومت بلوچستان کی جانب سے خوراک سمیت دیگر اشیاء کراچی پورٹ سے روانہ کردی گئیں۔اس موقع پر وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء […]
