سا ئنس و ٹیکنالوجی

بہ یک وقت سمندر اور ہوا سے کاربن کشید کرنے والی ٹیکنالوجی

لاس اینجلس: امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی اپنی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ہی وقت میں ہوا اور سمندر کے پانی سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے کے ساتھ ہائیڈروجن کے بطور متبادل ایندھن بناکر موسمیاتی تغیر سے نمنٹنے کی کوشش کر رہی ہے۔موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے بڑی بڑی ٹیکنالوجی اور […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں اب ایچ ڈی معیار کی تصویر بھیجی جاسکے گی

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کے لیے فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق صارفین اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے تصویر کا معیار خراب ہوئے بغیر اس کو شیئر کرسکیں گے۔صارفین یہ اس فیچر کو تصویر شیئر کرتے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

غذائیت بھرے، سیاہ، سرخ اور براؤن چاول تیار

ریاض: سعودی عرب میں واقع کنگ عبدالعزیزیونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی میں جینیاتی ٹیکنالوجی سے سیاہ، سرخ اور کتھئی رنگ کے چاول بنائے گئے ہیں۔ لیکن یہ محض رنگین چاول نہیں بلکہ ان میں موجود غذائی اجزا کی وجہ سے ان کی رنگت بدل گئی ہے۔کرسپرٹیکنالوجی سے تیار کردہ چاولوں میں خردغذائی اجزا موجود ہیں۔ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ گروپ چیٹ کے اندر نمایاں تبدیلی کرنے جا رہا ہے

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم یوزر انٹرفیس پر کونٹیکسٹ مینیو کے ساتھ نیا کالنگ بٹن متعارف کرانے جارہا ہے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق یہ نیا فیچر آئی او ایس بِیٹا […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

اڑتے ڈرون کے سرکٹ بھون کر گرانے والا نظام ’تھور‘

نیویارک: یوکرین کی جنگ سے ظاہر ہوا ہے کہ نئے جنگی منظرنامے میں ڈرون ایک ابھرتا ہوا خطرہ ہیں۔ اب امریکی ایئرفورس ریسرچ لیبارٹری (اے ایف آرایل) نے ’ٹیکٹکل ہائی پاور آپریشنل ریسپانڈر‘ (تھور) کے نام سے ایک ہتھیار بنایا ہے جو ایک وقت میں کئی ڈرون کو ہدف بناسکتا ہے۔ماہرین کے مطابق بدلتے تناظر […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

لانچ سے پہلے، میٹا کی ٹوئٹر متبادل ایپ کا لوگو منظرِعام پر

لاس اینجلس: قارئین کو یاد ہوگا کہ ہم ٹوئٹر کی غیرمقبولیت کے بعد میٹا کمپنی کی جانب سے ایسی ہی ایک ایپ کی خبر بار بار دے چکے ہیں۔ اب ایپ پر لکھنے والے ایک ماہر نے نہ صرف اس ایپ کا لوگو افشا کیا ہے بلکہ مزید کچھ خیریں بھی دی ہیں۔الیساندرو پالوزی نے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

اے آئی کی مدد سے این ویڈیا، ایک ٹریلیئن ڈالر کمپنی بن گئی

نیویارک: سافٹ ویئر اور ہارڈویئر کی مشہور کمپنی این ویڈیا اب ایک ٹریلیئن ڈالر کلب میں شامل ہوگئی ہے جس کی ایک وجہ یہ ہے کہ کمپنی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو بہت اچھے انداز میں استعمال کیا ہے۔منگل کے روز وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق کمپنی نے اپنی مائیکروچِپ میں اے آئی کے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

اگلے 20 سال میں رات میں بھی ستارے دکھائی نہیں دیں گے!

لندن: سائنسدانوں ںے خبردار کیا ہے کہ بالخصوص شہروں میں رہنے والی آبادی اگلے دوعشروں میں ستاروں بھرے آسمان کے دلفریب منظر سے محروم ہو جائے گی۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے روشنی کی آلودگی کو قرار دیا ہے۔ممتاز برطانوی سائنسداں، سر مارٹِن ریس نے بھی کہا ہے کہ رات کا تاروں بھرا […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

بحرالکاہل کی عمیق گہرائیوں سے 5000 سے زائد آبی حیات دریافت

لندن: بحرالکاہل کے ایک گہرے علاقے کلیریئن کلِیپرٹن زون میں 5000 سے زائد نئے اقسام کے جاندار دریافت ہوئے ہیں۔ہوائی اور میکسیکو کے درمیان 60 لاکھ مربع کلو میٹر پر محیط کلیریئن کلِپرٹن زون سمندر کی تہہ کا ایک ایسا خطہ ہے جہاں مستقبل میں کان کنی متوقع ہے۔محققین کے مطابق انہوں نے اس خطے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

سونے سے قبل فیس بک پر پوسٹ کرنے سے گریز کریں

شمالی کیرولائنا: رات کو دیر سے چائے یا کافی پینا اور بیچ رات میں کھانا کھانا نیند نہ آنے کی وجوہات کے طور پر جانے جاتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق ایک چیز ایسی بھی جو ہماری راتوں کی نیند کو خراب کرسکتی ہے۔ڈیوک یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق سونے سے […]

Read More