سا ئنس و ٹیکنالوجی

گوگل اکاؤنٹ کیلئے پاسورڈ سے چھٹکارہ کیسے حاصل کریں؟

کیلیفورنیا: ٹیک کمپنی گوگل نے رواں ماہ کے شروع میں ایک ایسا لاگ اِن نظام متعارف کرایا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین کو پاسورڈ کی ضرورت نہیں ہوگی۔اس نظام کے متعارف کرائے جانے کے بعد گوگل صارفین اپنی جی میل آئی ڈی یا دیگر گوگل سسٹم کو پاسورڈ استعمال کیے بغیر لاگ اِن […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

گانا اصلی ہے یا کوور، جاننے کیلئے نیا فیچر متعارف

کیلیفورنیا: یوٹیوب میوزک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے یہ بآسانی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ تلاش کیا جانے والا گانا اصل گانے کا کوور ہے یا لائیو ریکارڈنگ ہے۔اس نئے فیچر کی نشان دہی سب سے پہلے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈ اِٹ کے صارف کی جانب سے کی گئی۔ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ایڈوبی فوٹو شاپ نے ’پہلا اے آئی‘ ٹول پیش کردیا

برکلے، کیلیفورنیا: تصاویر کی ایڈیٹنگ کرنے والے دنیا کے مشہور سافٹ ویئر، ایڈوبی فوٹوشاپ نے اپنا پہلا جنریٹوو اے آئی ٹول پیش کردیا ہے جو تخلیق کاروں کے گھنٹوں بچاکر ان کی تصاویر میں چار چاند لگاسکتا ہے۔مصنوعی ذہانت (آرٹفیشل انٹیلی جنس یا اے آئی) کی بدولت ٹیکسٹ لکھنے سے فوری طور تصویر یا اس […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

گزشتہ 50 برس میں آب و ہوا میں تبدیلی سے 20 لاکھ افراد ہلاک ہوئے، رپورٹ

جنیوا: اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ آب وہوا میں ہونے والی تبدیلی سے گزشتہ 50 برس میں 20 لاکھ افراد ہلاک ہوئے ہیں اور عالمی معیشت کو 4.3 ٹریلیئن ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ تاہم 90 فیصد اموات غریب اور ترقی یافتہ ممالک میں ہوئی ہیں اور اس […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے اسٹیکر ساز ٹول کی آزمائش شروع کردی

لندن: میٹا کمپنی کی مشہورایپ فیس بک پر آپ نے کئی مرتبہ اسٹیکر استعمال کئے ہوں گے لیکن اب توقع ہے کہ بہت جلد یہ سہولت واٹس ایپ پر بھی دستیاب ہوسکتی ہے۔ فی الحال اسے آئی او ایس کے بی ٹا ورژن میں پیش کیا گیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ ایک اسٹیکر […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ مِس کال جعلسازی سے کس طرح بچا جا سکتا ہے

کیلیفورنیا: بھارت میں حال ہی میں بڑے پیمانے پر ہونے والی واٹس ایپ مس کال جعلسازی ایک بڑا سائبر خطرہ بن گئی ہے۔ ایک عام شخص کا بین الاقوامی نمبر سے مس کال موصول ہونا اس کو تجسس میں مبتلا کرتے ہوئے اس نمبر پر واپس کال یا میسج کرنے پر مجبور کر سکتا ہے۔ماہرین […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے 6 اینی میٹڈ ایموجی پیش کردیئے

سان فرانسسكو: واٹس ایپ غیرمعمولی طور پر نئے فیچرز پیش کررہا ہے اور اب اس کے نئے بی ٹا ورژن میں چھ اینی میٹڈ ایموجیز پیش کی گئی ہیں جو بہت جلد پوری دنیا میں رائج ہوں گی۔اگرچہ واٹس ایپ کی جانب سے اینی میٹڈ ایموجی (احساس والے اینی میشن گرافکس) کی خبریں کئی ماہر […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

موٹرولا نے ریزر 40 فولڈ ایبل سیریز کی لانچنگ کی تاریخ اعلان کر دیا

شیکاگو: موٹرولا نے اپنے ریزر 40 فولڈ ایبل سیریز کی لانچنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ایک ٹوئٹ میں موٹرولا نے تصدیق کی ہے کہ یکم جون کو منعقد ہونے والی ایک تقریب میں فولڈ ایبل سیریز کی رُونمائی کی جائے گی۔ٹوئٹ میں پیوست ٹیزر میں تقریب کے انعقاد کی جگہ کا حوالہ نہیں دیا گیا […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

گوگل کا غیر فعال اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے غیر فعال ای میل اکاؤنٹ کے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔2020 میں پیش کی جانے والی پُرانی پالیسی میں کمپنی نے گوگل فوٹوز کے لیے لا محدود اسٹوریج کو ختم کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر اکاؤنٹ میں موجود ڈیٹا کو دو سال کے عرصے تک استعمال […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

اب ٹِک ٹاک ’افیکٹ‘ اور ’فلٹر‘ بنانے والوں کو پیسے دے گا

بیجنگ: مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک وائرل افیکٹ اور فلٹرز بنانے والے تخلیق کاروں کے لیے فنڈ متعارف کرانے کا اعلان کرنے جا رہی ہے۔ٹِک ٹاک کے ایفکٹ کریئٹر ریوارڈز پروگرام نے پلیٹ فارم کے سب سے زیادہ وائرل ہونے والے افیکٹ اور فلٹرز کے تخلیق کاروں کو ادا کرنے کے لیے 60 […]

Read More