سانحہ اے پی ایس کو 10سال مکمل ، زخم آج بھی تازہ
پشاور:سانحہ آرمی پبلک سکول کی دسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔16 دسمبر سال 2014 کو امن اور تعلیم کے دشمنوں نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کیا، دہشت گرد سکول کے عقبی راستے سے صبح 10 بجے کے قریب عمارت میں داخل ہوئے، اس وقت آٹھویں ،نویں اور دسویں جماعت کے طالب علم آڈیٹوریم میں […]
