عمران خان اب "روئیں، چیخیں یا پیٹیں” اسحاق ڈار وطن واپس آچکے ہیں مریم اورنگزیب
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے فوادچوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی پر ایک فارن ایجنٹ، ہیروں اور گھڑیوں کے سوداگر، آٹا چینی چور کا رونا بنتا ہے وہ اب "روئیں، چیخیں یا پیٹیں” اسحاق ڈار وطن واپس آچکے ہیں، الحمداللہ انھوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کا واپس […]