صحت مند پاکستان کے بغیر ترقی کا خواب دیکھنا ٹھیک نہیں فٹنس ٹرینیئر علی رضا ٹی جی آئی
پاکستان میں باصلاحیت لوگوں کی کبھی بھی کمی نہیں رہی اور نہایت محدود وسائل رکھنے کے باوجود باصلاحیت نوجوانوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا پوری دنیا سے منوایا، شعبہ تعلیم کا ہو، صحت کا ہویا کھیل کا ہو ہرجگہ پاکستانی نوجوان ہر اپنی انفرادیت کو برقرار رکھتے ہیں، قیام پاکستان سے لیکر اب تک دنیا […]
