اداریہ کالم

قرض سے ملک خوشحال نہیں ہوتے

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈکے پروگراموں سے قومیں ترقی نہیں کرتیں، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ پاکستان پہلے ہی استحکام حاصل کر چکا ہے جس کی اسے ضرورت ہے۔انہوں نے پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ پر انحصار سے آزاد ہونے کی ضرورت کا اعادہ کرتے ہوئے […]

Read More
کالم

نوجوان پاکستان کاقیمتی اثاثہ!

کسی بھی قوم کااثاثہ اُس کے نوجوان ہوتے ہیں اورنوجوان ہی قوموں کی تقدیر بدلتے ہیں ۔اگرعالمی حالات کا بغورجائزہ لیاجائے تواِس وقت دُنیا میں بدلتے ہوئے عالمی حالات اور انقلاب میں نوجوانوں کاکلیدی کردار ہے ۔سعودی عرب کی ہی مثال لے لیں ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان ایک منجھے ہوئے نوجوان ہیں جو مستقبل […]

Read More
کالم

کشمیر میں خواتین بھارتی ریاستی دہشتگردی کا شکار

غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں 2016اور 2022کے درمیان5,400سے زائد بچے لاپتہ ہوگئے ہیں جن میں سے 1500سے زائد کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 2016میں 1070بچے لاپتہ ہوئے جن میں 589لڑکے اور 481 لڑکیاں شامل تھیں۔2017 میں کل 725 بچے لاپتہ ہوئے جن میں 431لڑکے اور […]

Read More
کالم

پاکستان کا آئینی بحران

عدالتیںکمزور، ادارے جانبدار ، اورآئین بے بس پاکستان کس سمت جا رہا ہے۔پاکستان آج ایک ایسے بحران میں پھنسا ہوا ہے جہاں آئین اور قانون محض کتابی الفاظ بن چکے ہیں۔ جو جج فیصلے سنانے کے فرائض انجام دیتے تھے، وہ خود اسی نظام کے بینیفشری بن چکے ہیں۔ جو ادارے انصاف کے رکھوالے ہونے […]

Read More
کالم

تھیٹر کا عالمی دن

گذشتہ روز 27مارچ کو تھیٹر کا عالمی دن تھا ہم نے اس دن کو منانا تو درکنار بلکہ اس سے منسلک فنکاروں کے ساتھ ساتھ فن کو بھی ختم کرنے کا پروگرام بنا رکھا ہے الحمرا آرٹ کونسل ایک ایسا ادارہ تھا جو فن کے مردہ جسم میں بھی روح ڈال دیتا تھا لیکن کچھ […]

Read More
کالم

دنیا میں جو آئے گا وہ جائے گا

اگر کسی کی گردن میں سر یا آ جائے، غرور ہو جائے تو وہ اسپتال اور قبرستان کا وزٹ کیا کرے۔ایسا کرنے والے کو یقین ہو جائے گا کہ زندگی کیا ہے اور زندگی کو چلا نے والا کون ہے اور ہم کیا ہیں کیا کر رہے ہیں۔ اس سے قبل ہم یہی سمجھتے رہتے […]

Read More
اداریہ کالم

پاکستان کا آئی ایم ایف کےساتھ معاہدہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ 1.3بلین ڈالر کے نئے انتظامات کو کھولنے پر اپنی ٹیم کی تعریف کی،اس کیساتھ ساتھ جاری 37ماہ کے بیل آﺅٹ پروگرام کا کامیاب پہلا جائزہ لیا گیا۔عالمی قرض دہندہ کی جانب سے یہ اعلان سامنے آیاجس میں کہا گیا کہ اس نے پاکستانی حکام […]

Read More
کالم

مذہبی آزادیوں کا قبرستان۔۔بھارت

یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ یو ایس کمیشن فار انٹرنیشنل ریلیجیس فریڈم نے حال ہی میں سکھ برادری کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمیشن نے بھارتی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بیرونِ ملک سکھ کارکنوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ خصوصاً، کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر […]

Read More
کالم

بھارتی سرکار نے مسلمانوں کا روز گار چھین لیا

مودی حکومت کے اقتدار میں آتے ہی مسلمانوں کے ذریعہ معاش پر حملہ کیا گیا۔ دنیا بھر میں انسانی حقوق پر واویلا کرنےوالی تنظیموں کو بھارت میں مسلمانوں کیخلاف اس معاشی بائیکاٹ پر آواز اٹھانا چاہئے۔ اتر پردیش میں مسلمانوں کی ملکیت والے ذبح خانوں کو غیر قانونی قرار دے کر بند کر دیا گیا […]

Read More
کالم

بھارتی مسلمانوں کا معاشی قتل

بھارت میں ہندو انتہا پسند دائیں بازو کی تنظیموں کی جانب سے مسلمانوں کےخلاف پچھلے کچھ سالوں سے مہم چل رہی ہے جسکی باقاعدہ سرپرستی مبینہ طور پر حکمران جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کررہی ہے بی بی سی نے حالیہ دنوں میں ایک ڈاکومنٹری فلم پیش کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح […]

Read More