کالم

فیصل آباد یونیورسٹی میںیوم اقبال ؒ

علامہ اقبالؒ کے یوم ولادت پر پنجاب بھر میں بہت سی تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں ایک تقریب فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی میں بھی منعقد کی گئی جس میں بریگیڈئیر(ر) پروفیسر ڈاکٹر وحید الزمان طارق نے بطور مہمان خصوصی طلباءسے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کے نام اقبالؒ کے پیغام پر […]

Read More
کالم

ارشد کی والدہ کا خط اور سواتی کی درخواست

تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے 7ویں روز فائرنگ سے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت 8 پارٹی رہنما زخمی ہو گئے کپتان کی دونوں ٹانگوں پر گولیاں لگیں جس کے بعد انہیں براستہ سڑک لاہور کے شوکت خانم ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمیوں میںسینیٹر فیصل جاوید ،سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور […]

Read More
کالم

سیاست نہیں ریاست۔۔۔!

کائنات ایک سسٹم کے تحت چل رہی ہے۔دنیا کی کوئی بھی چیز لیں ،وہ مقرر نظام سے چلتی ہے اور اگر وہ نظام کا انحراف کرے یا الٹ چلے تو وہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی ۔آپ سورج ،چاند اورزمین کو دیکھ لیں ،وہ طے شدہ راستوںپر رواں دواں ہیں۔اسی طرح آپ معاملات زیست کو […]

Read More
کالم

صلیبی چنگل

جب ۳۲۹۱ءمیں صلیبیوں نے ترک مسلمانوں کی عثمانی خلافت کو ختم کیا تو برطانیہ کے وزیر دفاع نے تکبر سے بیان دیا تھا کہ اس کے بعد دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں کو خلافت قایم نہیں کرنے دی جائے گی۔ متکبر تو خود ایک جزیرے تک تو سکڑ گئے جہاں اب سورج طلوع ہی نہیں […]

Read More
کالم

ہم لوگ کہیں موت کو فراموش تو نہیں کر بیٹھے

لالچ ،ہوس اور غرض یہ وہ چیزیں ہیں کہ جس نے ہمیں بحیثیت فرد / معاشرہ کہیں کانہیں رہنے دیاہے۔ہمیں بالکل تباہ کر کے رکھ دیاہے۔ ہماری کسی چیز،معاملہ کو دیکھنے،سمجھنے اور پرکھنے کی صلاحیتوں کو بری طرح متاثر کیا ہے ۔ لالچ ،ہوس ،غرض ،بے لگام خواہشوں کی چڑی پٹی میں ہمیں کیا صحیح […]

Read More
کالم

سرمایہ کاری کا فروغ

ملکی و غیرملکی سرمایہ کاری کے فرغ کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کی قیادت میں پنجاب حکومت ایک مربوط اور مو¿ثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہے اور اس حوالے سے ٹھوس اور بزنس فرینڈلی پالیسیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ نے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کو پنجاب کی طرف […]

Read More
کالم

ملک میں جعلی ادویات کی بھر مار

ہر پاکستانی صحت پر اپنے جیب سے 80 فی صد اور تعلیم پر 70 فی صد خرچ کرتے ہیں۔ صحت کا شعبہ ایک ایسا شعبہ ہے جو کسی بھی تا جر اور بز نس مین کے لئے انتہائی اہم اور پرُ کشش ہے ۔ اگر صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنی ہے تو جائز […]

Read More
کالم

اوورسیز پاکستانی اور جائیداد کی خرید و فروخت

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت ایل ڈی اے گورننگ باڈی کے اجلاس میں ایل ڈی اے ہاو¿سنگ سکیموں میں اوورسیزپاکستانیوں کیلئے ون ونڈو آپریشن کی منظوری دی جس سے اوورسیز پاکستانی ایک ہی دن میں ایل ڈی اے سے پلاٹ خرید سکیں گے۔ اوورسیز پاکستانیوں کو ایک ہی دن میں پلاٹ […]

Read More
کالم

کتاب :الجہاد فی الاسلام

یہ کتاب مصنف سید ابوالااعلی مودودیؒ نے ۳۲ سال کی عمر میں لکھنی شروع کی تھی۔تین سال کی محنت شاقہ کے بعد انہوں نے اسے مکمل کہا۔پہلی اشاعت ۰۳۹۱ءمیں دارلمصنفیں اعظم گڑھ یوبی انڈیا سے ہوئی۔ حکیم الامت علامہ شیخ محمد اقبالؒ نے اسے دیکھ کر فرمایا کہ جہاد کے موضوع پر ایسی محققانہ اور […]

Read More
کالم

ڈینگی کیسز میں اضافہ….!

سیلاب اور طوفانی بارشوں کی تباہ کاریوں کے بعد پاکستان کے بیشتر شہروں میں ڈینگی وائرس ایک بار پھر بے قابو ہے ، جہاں ڈینگی کے ہزاروں کیسزرپورٹ ہورہے ہیں اور قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہورہاہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ملک کی سب سے بڑی صوبائی حکومت سمیت شہری انتظامیہ کی جانب سے […]

Read More