کالم

ضمنی الیکشن۔عمران خان کی جیت

ضمنی الیکشن 2022ءمیں8قومی اسمبلی ،3 صوبائی اسمبلی نشست پر 6 قومی ، 2صوبائی سیٹ جیت کر تحریک انصاف ایک بار پھر پی ڈی ایم پر واضح برتری لے گئی جوکہ اس کی ایک بہت بڑی فتح ہے۔13جماعتی اتحادپی ڈی ایم کے بیانیے کے مقابلے میں عمران بیانیہ کی جیت اور اس کو تقویت دے رہی […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی خاص خبریں کالم

دلیر محنتی چیئرمین واپڈا کو درپیش چیلنجز

واپڈا کے قیام کو 64سال ہونے کو آئے ہیں ، اس کا قیام 22فروری 1958کو پارلیمنٹ ایکٹ کے ذریعے عمل میں لایا گیا تھا، ان بیتے 64سالوں میں اس کے کریڈٹ پرجہاں تربیلا اور منگلا ڈیم جیسے منصوبے ہیں وہاں اس کے ساتھ ساتھ اپنے بد عنوان عملے کے سبب ملنے والی بدنامی بھی اپنی […]

Read More
کالم

ذہنی غلامی اور فخر پنجاب

گزشتہ سے پیوستہ پورے بھارت میں دلی واحد ریاست ہے جہاں مالیاتی خسارہ نہیں سات سال میں دلی حکومت کا بجٹ 30 ہزار کروڑ سے بڑھ کر 75 ہزار کروڑ ہوگیا ہے اس دوران دلی کے جی ڈی پی میں 150 فیصد اضافہ ہوا ہے اروندکیجریوال اب تیسری مرتبہ دلی کے وزیر اعلیٰ بن چکے […]

Read More
کالم

معلم کی فلاح اور ٹےچرز ڈے

5اکتوبر کو وطن عزےز سمےت دنےا بھر مےں اساتذہ کا عالمی دن جوش و جذبہ اور احترام سے مناےا گےا ۔راقم اس موضوع پر اظہار خےال کرنا چاہتا تھا لےکن بوجوہ اےسا نہ کر سکا ۔اےک رپورٹ کے مطابق دنےا بھر مےں 7کروڑ سے زائد اساتذہ موجود ہےں اور کئی ممالک مےں 50فےصد اساتذہ غےر […]

Read More
کالم

اندرونی اور بیرونی مار

جوں جوں وقت گذر رہا ہے ہم مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہوتے جارہے ہیں آنے والا دور کیسا ہوگا اور ہم کیسے زندہ رہیں گے وہ اس مقامی اور انترنیشنل رپوٹ سے بخوبی اندازہ ہو جائیگاخاص کر مڈل کلاس اور لوئر مڈل کلاس کی زندگی کہاںتک ان مصائب کو برداشت کرسکے گی جو ہم […]

Read More
پاکستان حلقہ احباب سردار خان نیازی خاص خبریں کالم

وزیر اعظم شہباز شریف کے نام کھلا خط

ایس کے نیازی سیاست کا بنیادی کام معاشرے کی فالٹ لائنز کو بھرنا ہے لیکن ہماری سیاست شعوری یا لاشعوری طور پر معاشرے کی فالٹ لائنز کو نمایاں کرتی جا رہی ہے۔ دکھ اس وقت بڑھ جاتا ہے جب یہ کام خود وزیر اعظم کر رہے ہوں۔میری سمجھ سے باہر ہے کہ جناب وزیر اعظم […]

Read More
اداریہ کالم

سپہ سالار کا امریکا میں مدبرانہ خطاب

چیف آف آرمی سٹاف کے اس اعلان کے بعد کہ اپنی مدت کی ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہوجائیں گے اور نوکری میں مزید توسیع کے خواہشمند نہیں کے بعد ملک افوا ساز فیکٹریوں کو بند ہوجانا چاہیے کیونکہ کچھ عناصر اس حوالے سے افواج پاکستان کو متنازعہ بنانے پرتلے ہوئے تھے اور ان کی خواہش […]

Read More
کالم

ہمیںبدلنا ہوگا

مریم نواز کی لندن روانگی کی خبر دیکھ رہا تھا تو دوسری طرف سابق آئی جی پولیس طاہر انوار پاشا کی فیس بک پرانکی لگائی ہوئی ایک تصویر پر نظر پڑی تو دماغ گھوم گیاکہ دن بدن جہالت کی دلدل میںکیوں ڈوب رہے ہیں ہمارے پیسے لوٹنے والے ہی ہمارے ہیرو بنے ہوئے ہیں پہلے […]

Read More
کالم

محسن انسانےت غےر مسلموں کی نظر مےں

جب دنےا انسانےت پر گھٹا ٹوپ اندھےرا چھاےا ہوا تھا ،ظلم و بربرےت عروج پر تھی،قتل و غارت کا بازار گرم تھا ،شرک و بت پرستی عام تھی الغرض ہر اعتبار سے اولاد آدم بحثےت مجموعی شر مےں مبتلا اور خےر سے محروم ہو چکی تھی اےسے مےں تارےخ اےک انقلابی قوت کی متلاشی تھی […]

Read More
کالم

گو سلو ۔۔ لیکن مہنگائی عروج پر؟

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت نازل ہوئی ہے جان بوجھ کر حالات کو بگاڑا جا رہا ہے۔ لگتا ہے جیسے کوئی دشمن کسی ازلی دشمن سے بدلہ لے رہا ہو۔ آتے ہی ساری جان لیوا ڈیوٹیاں مفتاح اسماعیل کی لگا دی گئی ہیں، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی بات ہو […]

Read More