کالم

ڈیجیٹل پالیسی ، آئی ٹی شعبہ میں انقلاب برپا کرےگی

معاون خصوصی انفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب ڈاکٹر ارسلان خالدنے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے جدید ترین منصوبوں کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی قیادت میں پنجاب ڈیجیٹل پالیسی پنجاب میں آئی ٹی کے شعبہ میں انقلاب برپا کرنے جا رہی ہے۔پنجاب کو مکمل طور پر پیپرلیس کررہے ہیں۔ پنجاب کابینہ،کیبنٹ میٹنگ […]

Read More
کالم

گل بہار۔۔۔!

اللہ رب العزت نے انسان کو خوبصورت شکل میں تخلیق فرمایا،انسان میں جذبات بھی پیداکیے ،ان میں سے ایک جذبہ محبت ہے۔محبت ایک کیفیت ہے۔ محبت کی کوئی سرحد نہیں ہے ، محبت میں فاصلے نہیں ہوتے ،محبت کی کوئی ذات نہیں ہے، محبت کا کوئی رنگ نہیں ہے، محبت کی کوئی زبان نہیں ہے […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی خاص خبریں کالم

مریم نواز کی پریس کانفرنس

کوچہ صحافت میں آئے تین دہائیوں سے عرصہ گزر گیاہے اور بیت جانے والے سالوں میں نہ تو کسی کی پگڑی اچھالنے کا الزام میرے دامن پر ہے اور نہ ہی میں نے اس پلیٹ فارم کو اپنے کسی ذاتی مقصد کیلئے استعمال کیا، الحمد للہ میرا ضمیر کلی طور پر مطمئن ہے اور میںہر […]

Read More
اداریہ کالم

سائفرکاپی کی گمشدگی لمحہ فکریہ

وزیراعظم ہاﺅس ،ایوان صدر نہایت حساس ترین علاقوں میں شمار کئے جاتے ہیں مگر بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے ملک میں کوئی بھی جگہ ایسی نہیں رہی کہ جسے ہم محفوظ قراردے سکیں اور اسے قابل اعتماد قراردیاجاسکے۔ابھی کچھ دن پہلے آڈیولیکس کامسئلہ درپیش ہوا تو وزیراعظم ہاﺅس میں ہونے والی حساس ترین بات چیت […]

Read More
کالم

ساڈا پاکستان کدوں بنے گا

گزشتہ اتوار میں اپنے کمرے میںکرسی پر بیٹھا اخبار پڑھ رہا تھا کہ ہمارے گھر میں روزانہ صفائی کرنے والی مائی نے مجھے کہا صاحب جی اک گل تے دسو میں نے جواب دیا کہ کہو مائی جی کیا کہنا چاہتی ہو۔ میرا خیال تھا شاید یہ اپنی ماہانہ اجرت میں اضافے کے بارے میں […]

Read More
کالم

آج جو ہم بوئیں گے کل وہی کاٹنا ہے

آج جو ہم بوئیں گےے کی قدم قدم پر رہنمائی کرتے ہیں، اسے زمانے کے ہر سردوگرم سے بچاتے ہیں، بولنا ، چلنا دوڑنا اور سنبھلنا سکھاتے ہیں۔ بچے کی خوشی میں خوش ہوتے ہیں اور اس بیماری میں ٹوٹ کر رہ جاتے ہیں۔ بچے کے سائبان بننے کی خاطر خود سارا سارا دن کڑی […]

Read More
کالم

پہاڑوں کا بیٹایوسف مستی خان

یوسف مستی خان بھی دنیا چھوڑ گئے بلوچوں کے حقوق پر کھل کر بولنے والاایسا شخص میں نے کم ہی دیکھا ہے میری ان سے پہلی ملاقات ڈیوس روڈلاہور پر ایک ہوٹل میں ہوئی تھی استقلال پارٹی کے سربراہ سید منظور علی گیلانی صاحب کا فون آیا کہ کراچی سے یوسف مستی خان صاحب آئے […]

Read More
اداریہ کالم

آڈیو لیکس ، اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا قیام

آڈیو لیکس نے ملک کی بڑی ایوانوں سے لیکر عام محفلوں تک ہلچل مچادی اور ہر پاکستانی اس بات پر پریشان ہیں کہ اتنی اہم جگہوں سے رازوں کا چوری ہونا اور پھر پبلک ہوجانا ایک لمحہ فکریہ ہے ، قوم یہ بھی جاننا چاہتی ہے کہ اس سازش میں کون شریک تھا اور لیکس […]

Read More
کالم

امریکہ منشیات کی روک تھام میں مدد دے گا

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی کہ امریکہ پنجاب حکومت کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کے اقدام کی تائیدکرتا ہے اور اس کےلئے ہر قسم کی امداد دینے کو تیار ہے۔ وزیر اعلیٰ نے امریکی سفیر کو تعلیمی اداروں سے […]

Read More
کالم

عید میلاد النبی ﷺ اور سنت نبوی کی تعلیم

ماہ ربیع الاول کا آغاز ہر مسلمان کے لیے خوشی اور خیر و برکت کی علامت ہے۔ اسلامی کلینڈر میں 12 ربیع الاول کی تاریخ، اسلامی تاریخ ہی نہیں بلکہ کرہ ارض پر انسانی تاریخ کا عظیم ترین دن ہے، یہ وہ دن ہے جب رحم اللعالمین احمد مجتبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم […]

Read More