“آئمہ بیگ نے میرا گانا چُرا کر مجھ پر ہی چوری کا الزام لگایا”، شیراز اپل December 20, 2023 پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و موسیقار شیراز اپل نے کہا ہے کہ آئمہ بیگ نے پہلے اُن کا گانا چوری کیا اور پھر اُن پر ہی چوری کا الزام لگا دیا۔رواں سال جولائی میں آئمہ بیگ کا گانا « مزید پڑھیں