پاکستان

آئی ایم ایف اہداف کی خلاف ورزی ، پاور سیکٹر کے قرض میں 150 ارب کا اضافہ

آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ اہداف کی خلاف ورزی کے باعث پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں 150 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ رواں مالی سال کے اختتام تک 2500 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے جب کہ آئی ایم ایف نے ریوالونگ […]

Read More
کالم

ڈبلیو ٹی او، آئی ایم ایف اور پاکستان میں زراعت

پاکستان کے زرعی شعبے کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے جو کہ عالمی اداروں جیسے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی جانب سے متعارف کرائے گئے رہنما اصولوں اور پالیسیوں کی وجہ سے مزید بڑھ گئے ہیں)۔ ان چیلنجوں نے کسانوں کے لیے بہت سے مسائل […]

Read More
پاکستان

آئی ایم ایف مشن اسلام آباد پہنچ گیا ، کل سے مذاکرات شروع ہوں گے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا مشن نئے قرضہ پروگرام پر بات چیت کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ مشن کل پاکستانی حکام سے بات چیت شروع کرے گا۔پاکتان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرضوں کے لیے اگلے پروگرام سے متعلق معاملات طے کرنے کے لیے […]

Read More
پاکستان

آئی ایم ایف محکموں کی گورننس درست کرنے کا کہہ رہا ہے ، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایف بی آر ریفارمر کا ایجنڈا وزیراعظم کی ترجیحات میں شامل ہے، آئی ایم ایف محکموں کی گورننس درست کرنے کا کہہ رہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ پاکستان مشکل معاشی بحران سے گزر رہا ہے، زبانی بات کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، وزیر […]

Read More
پاکستان

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے1.1 ارب ڈالر قسط کی آج منظوری متوقع

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری متوقع ہے۔ منظوری کے بعد پاکستان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے تحت تیسری اور آخری قسط وصول کرے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو آئی ایم ایف […]

Read More
کالم

آئی ایم ایف نیا پروگرام،معیشت کیلئے کتنا ضروری

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 13 سے 21 اپریل تک واشنگٹن کے دورے پر گئے ہوئے تھے۔ امریکہ جانے سے قبل انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو بتایا تھا کہ IMF کا نیا پروگرام ملکی معیشت کیلئے کتنا ضروری ہے۔ دورے کے دوران انہوں نے IMF کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا، امریکہ کے نائب سیکریٹری […]

Read More
پاکستان

آئی ایم ایف سے نئے معاہدے کے بعد کیاہوگا؟

حکومت پاکستان رواں مالی سال کے آخر تک آئی ایم ایف کے ساتھ ایک نئے معاہدے پر دستخط کرنا چاہتی ہے جب کہ آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر میڈیا نے نئے پروگرام پر بات کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ڈالر ضروری ہے۔ اگر آپ کے پاس ڈالر ہیں تو […]

Read More
اداریہ کالم

حکومت اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل

شنید ہے حکومت پاکستان کے اعلیٰ سطح وفد نے آئی ایم ایف حکام کو مطمئن کردیا ہے اور اس کے تمام خدشات اور پائے جانے والے ابہامات ختم کردیئے ہیں اور فریقین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے ،معاہدے کے تحت آئی ایم ایف پاکستان کے سالانہ امداد جاری رکھے گااور پاکستان میں ترقیاتی پروجیکٹ […]

Read More
اداریہ کالم

آئی ایم ایف اورپاکستا ن کے درمیان ڈیڈلاک برقرار

اخباری اطلاعات کے مطابق پاکستانی وفد اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ابھی تک نہ تو کامیابی کی منزل سے ہمکنار ہوئے ہیں اورنہ ہی ہم انہیں نتیجہ خیزکہہ سکتے ہیں کیونکہ آئی ایم ایف کی جانب سے نہایت کڑی شرائط عائد کی جارہی ہیں جس میں پٹرولیم مصنوعات ، بجلی ،گیس کی قیمتوں میں […]

Read More