وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،سلامتی امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ آپ کے […]