ابھی بھی وقت ہے بیٹھ کر بات کریں اور مسئلے کا حل نکالیں، عمران خان May 18, 2023 لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ابھی بھی وقت ہے بیٹھ کر بات کریں اور مسئلے کا حل نکالیں جو صرف الیکشن کی صورت میں ہی نکلے گا۔قوم سے اپنے ویڈیو خطاب میں « مزید پڑھیں