سا ئنس و ٹیکنالوجی

اب یوٹیوب اسٹوڈیو ’بہترین تھمب نیل‘ کے انتخاب میں مدد بھی دے گا

مینلوپارک: انٹرنیٹ پرویڈیو کی سب سے بڑی ویب سائٹ اور ایپ، یوٹیوب نے ویڈیو بنانے والوں کو پرکشش تھمب نیل میں انتخاب کی مدد کی سہولت فراہم کردی ہے۔فرض کیجئے کہ آپ نے اپنی ویڈیو، وی لاگ یا پوڈکاسٹ وغیرہ کے ایک سے زائد تھمب نیل بنائے ہیں تو اسٹوڈیو اپنے وسیع تجربے کی بنیاد […]

Read More