ملک کی سمت چیف جسٹس نے نہیں ، پارلیمنٹ نے متعین کرنی ہے ، اعظم نذیر تارڑ September 16, 2024 وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کی سمت کا تعین چیف جسٹس نہیں پارلیمنٹ کو کرنا چاہیے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اسد قیصر میرے عزیز ہیں، « مزید پڑھیں