شاہین شاہ آفریدی کے بعد محمد وسیم جونیئر بھی انجری کا شکار ہو کر ایشیا کپ سے باہر August 27, 2022 قومی کرکٹ ٹیم کو دوسرا بڑا دھچکا لگ گیا، شاہین شاہ آفریدی کے بعد فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئر بھی انجری کا شکار ہو کر ایشیا کپ سے باہر ہو گئے۔ جمعرات کے روز فاسٹ باؤلر کا دبئی میں ایم « مزید پڑھیں