ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم August 30, 2023 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم دے دیا۔ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل فراہمی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ « مزید پڑھیں