باجوڑ؛ جے یو آئی ورکرز کنونشن خودکش حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی July 31, 2023 باجوڑ: خیبر ایجنسی کے علاقے باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکا خیبر ایجنسی میں « مزید پڑھیں