بارود بھری گاڑی ہائی ویلیو ٹارگٹ کو نشانہ بنانے کیلئے بھیجی گئی،وزیر داخلہ December 23, 2022 اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بارود بھری گاڑی ہائی ویلیو ٹارگٹ کو نشانہ بنانے کے لئے بھیجی گئی تھی۔اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں ہونے والے خو د کش دھماکے « مزید پڑھیں