پی ڈی ایم کاسپریم کورٹ کے باہردھرنے کااعلان
پی ڈی ایم کی جانب سے سپریم کورٹ کے سامنے پیر کو دھرنے کے اعلان نے ثابت کردیا ہے کہ ادارے اپنے آپ کو غیرجانبداررکھنے میں ناکام ہوچکے ہیں اور نوبت اس حد تک آگئی ہے کہ ایک سیاسی گروہ اس ادارے کے حق میں ملک بھرمیں ریلیاں منعقد کرتا ہے تودیگرگروہ ملکراس ادارے کے […]