حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کو بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کو بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاسیکرٹری پاور راشد لنگڑیال کا کہنا تھا کہ ڈسکوز کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کو بجلی یونٹس کی سہولت ختم کی جارہی ہے سمری جلد تیار کرلی جائیگی […]