بحیرہ احمر میں سمندری تجارت میں حائل رکائوٹیں پاکستانی معیشت کیلئے خطرہ June 12, 2024 تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹیں پاکستان کی معیشت کے لیے خطرہ بن گئی ہیں، بحیرہ احمر سے سپلائی میں رکاوٹ طول پکڑی گئی تو مہنگائی پر قابو پانے کی پاکستان کی کوششیں متاثر ہو سکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق « مزید پڑھیں