بسنت اور پنجاب ۔۔۔!
پنجاب کی فضا میں بہار کی آمد ہمیشہ رنگ، روشنی اور زندگی کی علامت رہی ہے۔ سرسوں کے کھیتوں کی زردی، ہلکی گرم دھوپ اور ہواں کی نرمی صدیوں سے اس خطے کے مزاج کا حصہ رہی ہے۔ انہی موسمی تبدیلیوں کے ساتھ ایک تہوار بسنت بھی جڑا رہا ہے۔ وقت کے ساتھ بسنت ایک […]
