پاکستان

بلوچستان میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 3 پولیس اور ایک ایف سی اہلکار شہید

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دھانہ سر میں تین پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کی شہادت پر صوبائی وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق دھانہ سر میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا جس میں تین پولیس اور ایک ایف سی اہلکار […]

Read More