وزیراعظم کا انسداد فسادات فورس بنانے کا حکم
وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد اور دیگر شہروں میں امن عامہ کے تحفظ کےلئے جدید آلات اور بین الاقوامی سطح کی تربیت سے لیس خصوصی انسداد فسادات فورس کی تشکیل پر زور دیا ۔ شہباز شریف نے اسلام آباد یا کہیں اور مارچ کو روکنے کے لئے جامع حکمت عملی بنانے کا حکم […]