بوہری برادری آج عید الاضحی منارہی ہے June 16, 2024 بوہری برادری آج عید الاضحی منا رہی ہے۔ کراچی کی صدر طاہری مسجد میں عید الاضحی کی نماز ادا کی گئی۔ عید کی نماز کے بعد قربانی کی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں عید الاضحی کل منائی « مزید پڑھیں