
مبصرین کے مطابق یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ بلوچستان، جو عشروں سے محرومی، غربت اور ترقی کے فقدان کی علامت سمجھا جاتا رہا، اب ایک نئی شناخت حاصل کر رہا ہے یعنی خوشحالی اور ترقی کی جانب
توانائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین کی اکثریت نے اس امر کو انتہائی حوصلہ افرا قرار دیا ہے کہ چین اور پاکستان کے اشتراک سے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 5کا باقاعدہ افتتاح ہو چکا ہے اور امید ہے