بڑھنا سیلاب زدگان کی امداد کےلئے قوم کو آگے چاہیے August 28, 2022 وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے تونسہ اور راجن پور کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے میں قوم سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہوہ متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد کے لئے فلڈ ریلیف فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں « مزید پڑھیں