مقبوضہ کشمیر، بھارتی جیل میں تبدیل
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سول سوسائٹی کے ارکان نے کہاہے کہ نریندر مودی کی حکومت نے علاقے کودنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔ سول سوسائٹی کے ارکان نے کہا کہ مودی کی زیرقیادت ہندوتواحکومت نے متنازعہ علاقے کو ایک فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر […]
