بھارت کی ریاستی دہشت گردی بے نقاب ہوچکی
یہ پہلی بارنہیں ہواکہ جب پاکستان نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت دنیا کے سامنے پیش کیے ہوں،ایسا پہلے بھی کئی مرتبہ ہوچکاہے،گزشتہ دو دہائیوں سے پاکستان میں ہونے والے دہشت گردحملوں میں زیادہ ترکی پشت پنائی کے تانے بانے بھارت ہی سے ملتے ہیں۔پاکستان نے ہمیشہ ذمہ دارایٹمی ملک ہونے کے ناتے برادشت اورتحمل […]