تاریخ رقم، پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب
اسکاٹ لینڈ: برطانیہ کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد سیاسی رہنما حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب ہوگئے۔حمزہ یوسف کو ایک روز قبل اسکاٹش نیشنل پارٹی نے اپنا صدر منتخب کیا تھا جس کے بعد انہوں نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا اور پھر اسکاٹ لینڈ کے سربراہ […]