اداریہ کالم

دہشتگردی خلاف از سر نو حکمت عملی تشکیل دی جائے

بدھ کو کابینہ اجلاس میں پالیسی بیان اور پشاور خودکش حملے کیخلاف مذمتی قرارداد کے بعدوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے اسکے سدباب کیلئے فی الفور مناسب اقدامات درکار ہیں، خیبرپختونخوا کے عوام کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائینگی، خیبرپختونخوا میں 10سال تحریک انصاف کی […]

Read More
کالم

تحریک انصاف اب عدالتی کٹہروں میں؟

تحریک انصاف احتجاج کے میدانوں کے ساتھ ساتھ عدالتی کٹہروں میں بھی آچکی ہے۔وہ ہاری ہوئی سیاسی جنگ اب سپریم کورٹ میں لے آئی ہے۔ وہی ہوا جس کاخدشہ تھا،وہی ہونا تھا جو عمران خان نے چاہا اور سوچا تھا۔پاکستان کا سیاسی منظر نامہ گرم ہونے کے ساتھ ساتھ اعلی عدلیہ کی میز پر بھی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پیر محمد امین الحسنات آج دوپہر بھیرہ میں تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے

سابق وزیر مملکت برائے مذہبی امور اور نون لیگ کے مرکزی رہنما پیر محمد امین الحسنات کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سیکرٹری جنرل اسد عمر، مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری اور صدر شمالی پنجاب عامر محمود کیانی پر مشتمل اعلیٰ سطحی […]

Read More
اداریہ کالم

حکومت ، تحریک انصاف مذاکرات بحالی خوش آئند اقدام

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف میں رابطے بحال ہونے کی خبر منظر عام پر آئی جو قوم کیلئے اور ملک کیلئے یہ خوش آئند خبر ہے کیونکہ تحریک انصاف نے ملک بھرمیں لانگ مارچ ، ریلیاں ، احتجاج کرکے اپنی دل کی بھڑاس نکال لی ہے ، تحریک انصاف کا خیال تھا کہ وہ حکومت […]

Read More
پاکستان

تحریک انصاف چند روز میں اسمبلیاں توڑ دے گی،شاہ محمود

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان چند دنوں میں اسمبلیاں توڑ دیں گے جو نئے انتخابات کیلئے ہمارا سنجیدہ اقدام ہوگا۔ہمارے نمائندے کے مطابق زمان پارک میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی موجودہ صورتحال اور […]

Read More
کالم

الزامات حقیقت یاافسانہ

جمہوری سےاست مےں مروجہ آئےنی راستوں سے حکومتوں کی تبدےلی خلاف معمول بات نہےں کہ محروم اقتدار لوگ مرنے مارنے پر اتر آئےں پارلےمانی نظام حکومت رکھنے والے ملکوں مےں وقت کے وزےر اعظم کے خلاف تحرےک عدم اعتماد پےش کرنا اےک معمول تھی۔ تحریک انصاف اپوزےشن کو منفی سےاست کرنے ، انتشار پھےلانے اور […]

Read More
خاص خبریں

چترال:تحریک انصاف کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے

چترال میں تحریک انصاف کے کارکن آزادی مارچ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل لڑ پڑے۔روزنامہ پاکستان کے مطابق تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں شرکت کیلئے تحریک انصاف کے کارکن چترال سے روانہ ہوئے چترال میں کارکن جمع ہوئے روانگی سے قبل کارکنوں میں کسی بات پر تکرار ہوئی جس کے بعد کارکن گتھم […]

Read More
پاکستان

عمران خان کا بڑاقدام، ایف آئی آر چیلینج کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پولیس کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے بیان جاری کیا کہ مجھے قتل کرنے کا منصوبہ دو ماہ قبل بنایا گیا، 24 ستمبر کو عوام کو بھی بتا دیا تھا، مکمل صحت یاب ہونے میں […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کا صدف نعیم کی فیملی کیلئے بڑی امداد کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے نجی چینل کی رپورٹر صدف نعیم کی ہلاکت پر 50 لاکھ کے انعام کے بعد ، فیملی کیلئے مزید مراعات کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی آج صدف نعیم فیملی سے ملے، چینل فائیو کی سینئر صحافی صدف نعیم مرحومہ کی بیٹی […]

Read More
پاکستان

جب تک زندہ ہوں ظالموں کا مقابلہ کرتا رہوں گا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف کا بول بالا تحریک انصاف کا بنیادی مقصد ہے، جب تک زندہ ہوں ظالموں کا مقابلہ کرتا رہوں گا، موجودہ ملکی حالات سب کے لیے امتحان ہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ […]

Read More