بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

چترال:تحریک انصاف کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے

Saturday, 26 November, 2022

چترال میں تحریک انصاف کے کارکن آزادی مارچ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل لڑ پڑے۔روزنامہ پاکستان کے مطابق تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں شرکت کیلئے تحریک انصاف کے کارکن چترال سے روانہ ہوئے چترال میں کارکن جمع ہوئے روانگی سے قبل کارکنوں میں کسی بات پر تکرار ہوئی جس کے بعد کارکن گتھم گتھا ہوگئے اور ا یک دوسرے پر حملے کی کوشش کی۔اس موقع پر پارٹی قائدین نے بیچ بچاؤ کرایا جبکہ کارکنوں کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی فائرنگ ہوگئی۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں