توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی July 12, 2023 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، جس پر آج سماعت ہوگی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بیرسٹر گوہر علی « مزید پڑھیں