جانی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون ہے؟ September 13, 2024 بالی ووڈ کے لیجنڈری کامیڈین جانی لیور نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹرز کے نام بتا دیئے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ظہیر عباس اور ورلڈ کپ کے فاتح عمران خان کی کرکٹنگ مائنڈ سیٹ پسند ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل « مزید پڑھیں