جبری مشقت کے مسئلے کا سدباب November 5, 2023 کھیلنے کودنے اور پڑھنے لکھنے کے دنوں میں ننھے ہاتھوں میں کتابوں کی بجائے اوزار تھامے پھول جیسے معصوم بچے جب حالات سے مجبور ہوکر کام کرنے کےلئے نکل کھڑے ہوں تویقینا اس معاشرے کیلئے ایک المیہ وجود پارہاہوتاہے۔ بچوں « مزید پڑھیں